اقتداء بعد لفظ السلام
سوال
ایک شخص ایسے وقت آیا جب امام صاحب نے سلام پھیرنا شروع کیا ابھی امام صاحب السلام ہی کہنے پائے تھے کہ یہ شخص شامل ہو گیا کیا ایسی صورت میں اقتداء صحیح ہوگئی؟
جواب
یہ اقتداء صحیح نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔