الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر مسبوق بھول کر ایک طرف سلام پھیر دے

سوال

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ ایک طرف سلام پھیر لیا دوسری طرف سلام پھیرنے سے پہلے اس کو یاد آ گیا کہ میری رکعت چھوٹی ہوئی ہے۔ اب اس کے ذمہ سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

جواب

امام نے جب داہنی طرف سلام پھیرا اور اس میں لفظ السلام کے میم پر پہونچا اگر اسی وقت مسبوق کو یاد آیا اور وہ رک گیا تب تو اس کے ذمہ سجدہ سہو نہیں اگر اس کے بعد سلام پھیرا اور یاد آیا تو اس کے ذمہ سجدہ سہو ہوگا۔ شامی ص ۴۹۹ ج ۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو