مسبوق امام کے سجدہ سہو کے بعد شریک ہوا
سوال
اگر مسبوق سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک ہوا تو وہ اپنی نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرے یا نہیں؟ جب کہ امام بقدر تشہد بیٹھ کر قعدہ کر چکا ہے۔ تو اب سجدۂ سہو کے بعد جو قعدہ ہو گا وہ فرض ہوگا یا واجب؟
جواب
جو مسبوق امام کے سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک ہوا اس کے ذمہ اس کی وجہ سے سجدہ سہو مستقلاً واجب نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔