مسبوق کا حکم
سوال
جماعت ہو رہی ہے اور امام کی ایک رکعت ہوگئی دوسری رکعت میں مقتدی آ کر ملا جو ایک رکعت مقتدی کی رہ گئی ہے وہ خالی پڑھنی چاہئیے یا بھری پڑھنی چاہئے اور امام نے پہلی رکعت میں قل اعوذ برب الفلق اور دوسری میں قل اعوذ برب الناس پڑھی امام قرآن کی ترتیب ختم کر چکا تو مقتدی کو کیا پڑھنا چاہئے؟
جواب
بھری پڑھے اور قل اعوذ برب الفلق پڑھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔