مسبوق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھے
سوال
مسبوق قعدہ اخیرہ میں ملا تو امام کے ساتھ تشہد پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟ اور تشہد اخیرہ میں درود کے بعد دعاء پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
جواب
مسبوق کو بھی امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنا واجب ہے۔ تشہد اخیرہ میں بعد درود شریف دعا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔