الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر مسبوق قصداً امام کے ساتھ سلام پھیر دے

سوال

امام نے سجدہ سہو کرنے کے لئے سلام پھیرا مسبوق نے بھی قصداً امام کے ساتھ سلام پھیر لیا اس نے یہ سمجھا کہ سجدہ سہو کا سلام مجھے بھی امام کے ساتھ کرنا چاہئے تو ایسی صورت میں اس مسبوق کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

اس کی نماز فاسد ہو گئی۔ شامی ص ۴۹۹ ج ۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو