مسبوق کی نماز کا طریقہ
سوال
اگر کوئی شخص جماعت میں اس وقت پہنچے جب کہ امام نے دو ایک رکعت پڑھ لی ہو تو جب یہ شخص اپنی نماز پوری کرنے کے لئے کھڑا ہو تو ثناء تعوذ تسمیہ پڑھنا ہوگا یا نہیں؟
جواب
یہ شخص ثناء، تعوذ تسمیہ تینوں چیزیں پڑھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔