الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مسبوق پر تشہد واجب ہے؟

سوال

مسبوق دوسری رکعت میں ہو، اب سوال یہ ہے کہ تشہد اس پر واجب ہے یا سنت یا مستحب ہے؟ پھر چوتھی رکعت میں (اس کی تیسری) پڑھنا کیسا ہے؟ نیز جب آخری رکعت میں مسبوق ہو تب بھی یہی سوال ہے۔ درجہ کا تعین حوالہ سے کریں۔ نوازش ہوگی۔

جواب

مسبوق پر امام کے تابع ہو کر تشہد واجب ہے۔ کیونکہ وہ بھی مقتدی ہے۔ سلام امام کے بعد جب اپنی بقیہ نماز پوری کرے تو ہر قعدہ میں تشہد پڑھنا واجب ہوگا۔ لو سلم الامام قبل فراغ المقتدى من التشهد يتمه لانه من الواجبات اھ مراقی الفلاح ص ۱۸۵، ويجب القعود الاول ويجب قراءة التشهد فيه في الصحيح متعلق بكل من القعود وتشهده وهو احتراز عن القول بسنتيها او سنية التشهد وحده ويجب قراءة التشهد في…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو