الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسبوق لاحق (امام کی پانچویں رکعت میں اقتداء)

سوال

اگر امام بھول کر چار رکعت کے بعد کھڑا ہو گیا پانچویں رکعت میں ایک شخص شریک ہو گیا تو وہ شخص کیسے اور کتنی رکعت ادا کرے؟

جواب

وه به نیت فرض شریک ہوا ہے۔ اسکی شرکت درست نہیں۔ اس کو ایسے امام کے ساتھ شریک نہیں ہونا چاہئے۔ شامی ص ۵۰۳ / ج ۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو