امام پر غشی بناء سے مانع ہے
سوال
امام کو غشی آ گئی لوگ چند منٹ متردد تھے کہ کون خلیفہ بنے اور بقدر تین بار سبحان اللہ کہنے کے توقف کر کے پھر ایک شخص خلیفہ ہو گیا تو کیا اس زمانہ تردد کی تاخیر سبب وجوب سجدہ سہو ہوگی یا نہیں اگر نہ ہوگی تو کیوں؟ اور جب امام کو ہوش آیا تو وہ وضو کر کے دوسرے امام یعنی خلیفہ کی اقتداء کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
لہذا اس نماز کو از سر نو پڑھنا ہو گا جس صورت میں بناء درست ہے اس کے لئے جہاں پانی ہو وہاں تک جائے گا اور انحراف از قبلہ اس کے حق میں مفسد یا مانع عن البناء نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔