الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا مصلے پر ہی سنن ونوافل پڑھنا

سوال

ایک صاحب کہتے ہیں کہ امام کو مصلے پر جماعت کی نماز پڑھانے کے بعد خود کی سنت ونوافل پڑھنا مکروہ فعل ہے یہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

ایک قول یہ بھی ہے مگر غیر مفتی بہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو