الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طغریٰ کے سامنے امام کا کھڑا ہونا

سوال

اگر امام طغرے کے روبرو کھڑا ہو تو نماز میں کسی قسم کا حرج تو نہیں ہے؟

جواب

یہ استیلام اور پھر اس کا بھی التزام بر بنائے عقیدت واحترام موجب فساد عقائد عوام اور خلاف طریقہ سید الانام علیہ وعلی الہ الصلوۃ والسلام ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو