الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امامت میں کسی کو اپنا نائب بنا کر رخصت پر جانا

سوال

امام صاحب بعض مرتبہ ملازمت کی مجبوری کی وجہ سے باہر چلے جاتے ہیں اور امامت کے لئے دوسرا آدمی مقرر کر جاتے ہیں تنخواہ رخصت لینا پسند نہیں کرتے کیا امام صاحب اس طرح بغیر اجازت کے جاسکتے ہیں اور کیا ان کے پیچھے نماز درست ہوگی، کیا یہ فریب تو نہیں؟

جواب

اگر وہ اپنا نائب ایسے شخص کو بنا دیتے ہیں جو امامت کے اوصاف رکھتا ہو تو امام صاحب کو پوری تنخواہ لینا درست ہے یہ فریب نہیں، کذا فی البحر الرائق۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو