امامت مرتعش
سوال
اگر کسی کے ہاتھ میں رعشہ ہو یا پاؤں کے اکثر حصہ میں تو امامت کیسی ہے؟
جواب
اگر معمولی ہلتا ہو کہ ارکانِ نماز میں دشواری نہ ہوتی ہو تو امامت منع نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
اگر کسی کے ہاتھ میں رعشہ ہو یا پاؤں کے اکثر حصہ میں تو امامت کیسی ہے؟
اگر معمولی ہلتا ہو کہ ارکانِ نماز میں دشواری نہ ہوتی ہو تو امامت منع نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو