الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معذور نابینا کی امامت

سوال

زید جس کو خروج ریح کا مرض ہے جس کا وضوء نہیں ٹھہرتا۔ ایک مسجد میں امامت کر رہا ہے قرآن کا حافظ ہے البتہ آنکھوں سے نابینا ہے امامت کے علاوہ کوئی اور ذریعہ معاش نہیں اس نے اس مرض کا علاج بھی کرایا مگر افاقہ نہیں ہوا اس کی امامت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

اگر یہ شخص معذور ہے تو اس کی امامت نا جائز ہے اگر معذور نہیں تو امامت جائز ہے بشرطیکہ پاکی کا اہتمام کرتا ہو اور نجاست سے بچتا ہو اور اس سے بہتر امامت کے لائق کوئی آدمی موجود نہ ہو ورنہ اس کی امامت مکروہ ہے۔ وکرہ امامة العبد والاعرابي والفاسق والمبتدع والاعمى لانه لا يتوقى النجاسة ولا يهتدى الى القبلة بنفسه ولا يقدر على استيعاب الوضوء غالباً وفي البدائع اذا كان لا يوازيه غيره…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو