الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مزار کی مٹی کھانے والے اور اس پر سجدہ کرنے والے کی امامت

سوال

جو شخص مزار کی مٹی کھاتا ہے اور مزار پر سجدہ کرتا ہے اگر وہ شخص مرغی یا خصی یا مٹھائی خادم کو دے تو کیا وہ سب چیزیں حرام ہیں؟ اور ان کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر یہ چیزیں بزرگ کے نام پر چڑھاوے کی ہیں تو ان کا لینا حرام ہے۔ ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو