بدعتی کی امامت
سوال
جو شخص علم غیب حضور ﷺ کو بتلاتا ہو اور عقیدہ رکھتا ہو تو اس کی اقتداء کرنی درست ہے یا نہیں؟
جواب
جس شخص کا عقیدہ کفریہ ہو اس کا امام بنانا اور اس کی اقتداء کرنا ہرگز ہرگز جائز نہیں۔ اس کے پیچھے نماز درست نہیں۔ ویکرہ امامة عبد واعرابي وفاسق واعمى الا ان يكون اعلم القوم ومبتدع لا يكفر بها وان كفربها فلا يصح الاقتداء به اصلا اه تنویر الابصار ص ۳۹۲/ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔