الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید بدعتی کے پیچھے

سوال

ایک امام نے کئی نکاح حمل والی عورتوں کے پڑھائے ہیں۔ سجدہ تعظیمی جائز قرار دیتا ہے۔ بدعتیوں کا حامی ہے اور مفتی بھی ہے تو عید گاہ میں اداء واجب (نماز عید) کے لئے جانا اور ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر عید کی نماز کسی دوسری جگہ بھی ہوتی ہو اور وہاں کا امام متبع سنت ہو۔ تو صورت مسئولہ میں عید گاہ نہ جائے بلکہ دوسری جگہ پڑھ لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو