تیجہ چالیسواں کرانے والے کی امامت
سوال
ایک امام تیجہ، دسواں، چالیسواں بھی حدیث سے ثابت فرماتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے؟
جواب
ان صاحب سے وہ حدیث مع پورے حوالہ کے لکھوائیے تب اس کے متعلق کچھ لکھا جائیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔