دیو بندی کی بریلوی مسجد میں امامت
سوال
میں دیو بندی عقائد کا حامل ہو کر بریلوی عقیدہ والوں کی مسجد میں نماز پڑھاتا ہوں۔ یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر ان کی خاطر غلط کام نہیں کرتے تو جائز ہے۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اپنے کو چھپانا خطرناک ہے۔ جب مقتدیوں کو معلوم ہوگا کہ یہ دیو بندی عقیدہ کا آدمی ہے جس کے پیچھے ہم نے نماز پڑھی تو پھر کیا حال ہو گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔