لڑکی کو نامحرم سے تعلیم دلانے والے کی امامت
سوال
زید کی ایک سولہ سالہ لڑکی قمر النساء کو معین پرائیویٹ طور پر پڑھاتا تھا، معین روزانہ شام کو قمر النساء اور اس کے دو چھوٹے بھائی اور بہن کو پڑھانے آتا تھا، معین نے زید کی سخت نگرانی دیکھ کر زید سے کہا کہ آپ مجھ پر شبہ نہ کریں، میں تو آپ کی ہی لڑکی سے شادی کرونگا، مجھے روپیہ وغیرہ کا لالچ نہیں ہے، نوبت بایں جا رسید معین نے ایک روز قمر النساء سے زنا کیا اور وہ حاملہ ہو گئی، دو ماہ بعد جب معلوم ہو گیا تو معین سے شادی کے لئے کہا گیا معین نے جواب دیا چند روز بعد شادی کرلونگا، چند روز بعد معین نہیں آیا، اور اس نے دوسری…
جواب
شریعت نے پردہ لازم قرار دیا ہے، اس میں بہت سی حکمتیں ہیں، اور خراب ماحول سے بچنے کی سخت تاکید ہے، اس میں بہت سے مصالح ہیں اور اس میں بہت سے منافع ہیں، احکام شریعت پر عمل نہ کرنے میں عزت وآبرو کی بھی بربادی ہے، اور آخرت کی بھی تباہی ہے جو ناگوار صورت پیش آچکی ہے، وہ نہایت مذموم اور معصیت ہے، زید اس کی بیوی اس کا لڑکا استاذ سب ہی حسب حیثیت گناہگار ہیں، سب کو توبہ اور اپنی حرکت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔