جو شخص علماء حق کی تکفیر کر چکا ہو اس کی امامت
سوال
کیا کسی ایسے حافظ وقاری کو جامع مسجد کا امام بنانا شرعاً جائز ہے جو زمانہ سابق میں علماء حق اور اکابر دین کو اپنے قلم سے کافر لکھ چکا ہو؟
جواب
اگر صدق دل سے توبہ کرے اور اعلان کر دے کہ میں نے غلط فہمی اور نفسانیت کی وجہ سے علمائے حق کو کافر لکھا تھا میں اب توبہ کرتا ہوں اور یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ وہ کافر نہیں کیونکہ جو شخص کسی کو کافر کہتا ہے اور واقعتاً وہ کافر نہیں تو یہ کلمہ خود اس کافر کہنے والے کی طرف لوٹتا ہے اور اس پر اس کا وبال پڑتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔