یکمشت سے کم داڑھی رکھنے والے کی امامت
سوال
اگر کوئی امام مشت سے کم مقدار میں ڈاڑھی رکھ کر نماز پڑھائے تو اس کے پیچھے نماز پڑھ لی جائے یا تنہا پڑھی جائے جو صورت بہتر ہو تحریر کیجئے؟
جواب
جو امام ڈاڑھی ایک مشت نہیں رکھتا پہلے ہی کٹا کر کم کرا دیتا ہے۔ اس کو امام نہ بنایا جائے اس کو امام بنانا مکروہ ہے اس کے پیچھے نماز بکراہت ادا ہوگی اگر دوسرا لائق امام نہ ہو تو مجبوراً اس کے پیچھے ہی پڑھ لی جائے جماعت ترک نہ کریں۔ صالح ومتبع سنت امام کا تلاش کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔