محلوق اللحیہ کی امامت
سوال
جو شخص ڈاڑھی کا بالکل صفایا کراتا ہو اس کو امام بنانا کیسا ہے اس کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب
اس کو امام بنانا مکروہ البتہ اگر وہ خود امام بنکر نماز پڑھاوے تو نماز ہو جائیگی گو وہ ثواب نہ ملے گا جو تقی امام کے پیچھے پڑھنے سے ملتا۔ واذا صلى الرجل خلف فاسق او مبتدع يكون محرزاً ثواب الجماعة لما روينا من الحديث (صلواخلف كل بر وفاجر لكن لا ينال ثواب من يصلى خلف عالم تقى قال عليه السلام من صلى خلف عالم تقى فكانما صلى خلف نبي من الانبياء. قاضی خاں ص ۱۱۳ ج ۱
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔