داڑھی منڈے وانگریزی بال والے کی امامت
سوال
انگریزی بال جس کے ہوں اس کے پیچھے نماز یا تراویح اور داڑھی بوجہ مونڈنے کے نماز یا تراویح جائز ہے یا نہیں۔
جواب
ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے بشرطیکہ اس سے بہتر نماز پڑھانے والا موجود ہو۔ وكره امامة العبد والاعرابي والفاسق بحر ص ۳۴۸ ج ۱ -
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔