الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سود خور اور محلوق اللحیہ کی امامت

سوال

سود خور اور ڈاڑھی منڈانے والے کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں اور ان کو امام بنانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ اس کے پیچھے نماز مکروہ ہوگی (در مختار)۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو