الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹھوڑی کے بال کٹوانے والے کی امامت اور داڑھی کی حد

سوال

اگر کسی شخص کے ٹھوڑی کے بال کٹے ہوئے ہوں تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ نیز داڑھی طول میں کتنی مقدار ضروری ہے؟

جواب

جو بال داڑھی کا جزو ہیں ان کو ایک مشت تک پہونچنے سے پہلے کٹوانا اور منڈوانا جائز نہیں جو امام ایسا کرتا ہے اس کی امامت مکروہ ہے۔ داڑھی ایک مٹھی رکھی جائے جب تک ایک مٹھی نہ ہو جائے کٹوانا درست نہیں۔ جو مقدار ایک مٹھی سے زائد ہے اس کو کٹوانا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو