چور کی امامت چوری سے توبہ کے بعد
سوال
ایک شخص کو چوری کے معاملہ میں کئی مرتبہ سزا ہو چکی ہے، اب بھی اس کا اندیشہ ہے مگر وہ شخص توبہ کر چکا ہے، نماز کا پابند ہے، شخص لوگوں کو نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اپنی گذشتہ زندگی پر نادم ہو کر اس نے سچی توبہ کر لی اور جنکا مال چوری کیا تھا ان سے معاف کرالیا یا اس کے واپس کرنے کی فکر میں لگ گیا تو امید قوی ہے کہ حق تعالیٰ معاف فرمادیں اور اس حالت میں اس کی امامت بھی درست ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔