الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تراویح نہ پڑھنے والے کی امامت

سوال

ایک حافظ ہیں پورا یاد نہیں کبھی تراویح نہیں پڑھتے کانوں سے بہرے ہیں مگر جمعہ وعیدین کی امامت ضرور کرتے ہیں۔ تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ صحیح طریقہ سے نماز پڑھا دیتے ہیں تو نماز ان کے پیچھے بھی ادا ہو جاتی ہے لیکن ان کو چاہئے کہ وہ خود ہی امامت سے دست بردار ہو جائیں۔ تراویح مستقل ترک کرنا ایک سنت کو ترک کرنا ہے جس کا انجام عتاب الہی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو