الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خادم مسجد اور موذن کی امامت

سوال

ایک پیش امام مستقل ہیں وہ ہی صفائی کی خدمت اور مؤذن کی خدمت بھی انجام دیتا ہے مسجد کی صفائی غسل خانہ وغیرہ کی صفائی کی اجرت الگ لیتے ہیں تو کیا ایسے امام کے پیچھے جو مؤذن بھی ہو نماز درست ہے؟

جواب

جائز ہے الافضل كون الامام هو المؤذن الخ در مختار ص ۲۶۸ ج ۱

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو