الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے شادی شدہ کی امامت

سوال

ہماری مسجد کے پیش امام نماز روزہ کے پابند فقہ حنفی سے اچھی طرح واقفیت رکھتے ہیں۔ اس وقت ان کی عمر ۵۰ یا ۵۵ برس کے درمیان ہوگی لیکن وہ ابھی تک شادی نہیں کی۔ ان کی امامت کے متعلق یہاں کے لوگوں میں شکوک پائے جاتے ہیں۔ از روئے فقہ حنفی ایسے امام کی امامت درست ہے یا نہیں؟ تحریر فرمائیں۔

جواب

جس امام کی عمر ۵۰ یا ۵۵ برس کی ہے اور اس نے شادی نہیں کی اس کو شادی کی ضرورت بھی نہیں اور امامت کی اہلیت ہے تو اس کو شادی نہ کرنے کی وجہ سے اس کی امامت میں خرابی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو