جو امام نماز میں تاخیر کرے اس کی امامت
سوال
رمضان کے مہینہ میں امام عصر کے وقت کپڑا فروخت کر رہے تھے جس کی وجہ سے پندرہ منٹ تاخیر ہونے پر ایک نمازی کے توجہ دلانے پر ماں کی گالی دیتے ہوئے کہا کہ کیا نماز پڑھنے کو دوسری مسجد نہیں ہے جو یہاں آئے ہو دیر ہو گئی تو ہو جانے دو، کیا ایسا امام امامت کے لائق ہے؟
جواب
امام کی یہ روش غلط ہے اگر وہ اصلاح نہ کرے تو امامت سے علیحدہ کئے جانے کے لائق ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔