الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو امام صاحب وقار نہ ہو اس کی امامت

سوال

وہ امام جس کا وقار جماعت میں نہ ہو کیسا ہے، نیز مسائل کے بتانے کے بعد بھی نہ مانے تو کیا حکم ہے؟

جواب

اگر وہ پابند شریعت اور متبع سنت ہے تو ٹھیک ہے اور پھر جو لوگ وقار نہیں کرتے وہ غلطی پر ہیں ان کو اپنی اصلاح ضروری ہے اور اگر امام پابند نہیں تو اس کو اپنی اصلاح لازم ہے، صحیح مسائل کو تسلیم نہ کرنا ہٹ دھرمی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو