ظہر کی سنتیں پڑھے بغیر فرض کی امامت کرنا
سوال
آیا امام نماز ظہر سنتیں پڑھنے سے پہلے پڑھا سکتا ہے کیا نماز ہو جائے گی نماز میں تو کوئی حرج واقع نہ ہوگا۔ فقط
جواب
اس صورت میں فرض ظہر ادا ہو جائے گا لیکن بلا عذر ایسا کرنا خلاف سنت ہے کیوں کہ ظہر کی چار سنتیں سنت مؤکدہ ہیں اور ان کا وقت فرض سے پہلے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔