سنت ظہر پڑھے بغیر فرض ظہر کی امامت
سوال
ظہر سے پہلے چار سنت ہیں ان کے ادا کئے بغیر امامت کرنا کیسا ہے کسی طرح کی کراہت تو نہیں؟
جواب
اصل سنت تو یہی ہے کہ پہلے سنن ادا کرے پھر نماز ظہر پڑھائے اگر اتفاقیہ ایسا ہو جائے کہ بغیر سنت پڑھے نماز ظہر پڑھائے تو بھی نماز صحیح ہو جائے گی۔ ابن ماجہ کی روایت سے ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔