الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شلوار وقمیص پہن کر امامت

سوال

امام کو شلوار جو کہ ۲ یا اس سے زائد کپڑے کی ہوتی ہے اور قمیص جیسا کہ آج كل عموماً رواج ہے پہننا منع ہے یا نہیں۔

جواب

نماز میں اکثر اوقات ٹخنے یا پیر ڈھک جاتے ہیں مرد کو اتنی لمبی شلوار پہننا کہ جس سے ٹخنے یا پیر ڈھک جائیں نا جائز ہے اور نماز اس سے مکروہ ہو جاتی ہے نماز میں پیر یا ٹخنے نہ ڈھکے قمیص پہنا جائز ہے لیکن کرتہ افضل ہے ہر جگہ جو صلحاء کا لباس ہے وہ اختیار کرنا چاہئے خصوصاً نماز وامامت کے وقت ولو ستر قدميه فى السجدة يكره هندية ص ۱۱۴ -

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو