صرف ٹوپی سے امامت
سوال
امام صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھائے تو فقط امام ہی اس فضیلت سے محروم رہے گا یا مقتدیوں کو بھی امام کی ٹوپی کے سبب ثواب کم ملے گا (مقتدی خواہ صافہ باندھے یا ٹوپی پہنے ہوں)
جواب
جب یہ فضیلت امام ہی کو حاصل نہیں ہوئی تو مقتدیوں کو کہاں سے حاصل ہوگی۔ ہاں اگر مقتدی نے خود عمامہ باندھ کر نماز پڑھی ہے تو اپنے عمامہ کی افضلیت اس کو حاصل ہو گی اگر امام عمامہ باندھے گا تو اس کی افضلیت بھی حاصل ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔