الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عمامہ باندھ کر نماز پڑھانا

سوال

مسجد کے امام صاحب صرف نماز پڑھاتے وقت عمامہ باندھتے ہیں کیا اس سے عمامہ کی سنت حاصل ہو سکتی ہے؟

جواب

نماز بلا عمامہ کے بھی ثابت اور درست ہے۔ عمامہ باندھ کر نماز پڑھنے اور پڑھانے میں زیادہ ثواب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو