مشرک کے جنازہ کی نماز پڑھانے والے کی امامت
سوال
جو شخص مشرک انسان کی نماز جنازہ پڑھتا ہے اس کے پیچھے نماز کیسی ہے؟
جواب
جس کا خاتمہ شرک پر ہوا ہو اس کے لئے دعائے مغفرت کرنا اور اس کے جنازہ کی نماز پڑھنا قطعاً جائز نہیں۔ما كان للنبي والذين أمنوا ان يستغفروا للمشركين، الآية جو آدمى علم کے باوجود ایسا کرے اس کو امام بنانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔