الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تمباکو پینے والے کی امامت

سوال

جو امام تمباکو نوشی کرتا ہے اس کی امامت کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

جو امام تمباکو پیتا ہے اس کے پیچھے بھی نماز درست ہے لیکن بد بودار منہ لے کر مسجد میں آنا مکروہ تحریمی ہے اس لئے وضو اور مسواک سے منہ خوب صاف کر کے مسجد میں آئے ورنہ فرشتوں کو بھی اذیت ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو