الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بعد میں آنے والا شخص کسی مقتدی کو پیچھے کھینچ لے

سوال

(۱) زید امام کے پیچھے بکر نے نماز پڑھی اس کے بعد عمر آ کر شامل ہوا تو بکر پیچھے ہٹ گیا لیکن عمر کو اس مسئلہ کی واقفیت نہ تھی وہ کھڑا رہا اس پر بکر نے اپنے ہاتھ سے اس کو پیچھے ہٹا کر اپنے ساتھ شامل کر لیا کیا یہ عمل بکر کا مفسد صلوۃ تھا یا نہ؟ (۲) کیا بکر کے لئے ایسا کرنا ضروری تھا؟ (۳) اگر شامل ہونے والا مقتدی پیچھے نہ ہٹے تو پھر پہلا مقتدی اپنی پہلی جگہ کھڑا ہو جاوے یا وہیں کھڑا رہے؟

جواب

(۱) بہتر یہ ہے کہ بعد میں آکر شامل ہونے والا مقتدی اس پہلے سے شریک ہونے والے مقتدی کو کھینچ لے۔ اگر نہ کھینچے تو اس مقتدی کو خود پیچھے ہٹ جانے میں بھی مضائقہ نہیں اگر وہ دوسرا پہلے کے برابر آ کر کھڑا ہو گیا تو یہ بھی درست ہے کہ امام ان دونوں کو خفیف سا اشارہ کر دے کہ وہ دونوں پیچھے ہٹ جائیں اور یہ بھی درست ہے کہ امام خود آگے بڑھ جائے اگر مسئلہ معلوم نہ ہو تو پھر دوسرے مقتدی کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو