الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردوں کی صف کے درمیان بچوں کی صف

سوال

اگر مردوں کی صف کے درمیان کوئی صف بچوں کی ہو۔ تو نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟

جواب

بچوں کی صف مردوں کے پیچھے ہونا چاہئے صورت مسئولہ میں بھی نماز صحیح ہوگئی اور بچوں کی صف کا مردوں کی صف کے درمیان یا ان سے آگے کرنا مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو