صف سیدھی کرنے کا طریقہ
سوال
کتب میں درج ہے نماز میں صف برابر کرے آیا آگے کی طرف سے برابر کرے یا پیچھے سے کیوں کہ یہاں کے بعض علماء کہتے ہیں کہ آگے کی طرف سے چھوٹی انگشت برابر کرے۔ بعض علماء فرماتے ہیں کہ پیچھے کی طرف سے ایڑیاں برابر کرے تو ان میں سے کونسا قول معتبر ہے؟ بینوا وتوجروا۔
جواب
ٹخنے اور ایڑیاں برابر کر کے کھڑے ہوں آگے سے انگلیوں کو برابر کرنے کی ضرورت نہیں۔ وان تفاوتت الاقدام صغراً أو كبراً فالعبرة بالساق والكعب الخ ا بحرص ۳۰۳/ ۱ ج۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔