لڑکوں کی صف پیچھے کی جائے
سوال
اگر صف اول میں جگہ موجود ہے تو کیا پھر بھی نابالغ لڑکوں کو صف سے پیچھے اپنی مستقل صف بنانے کی ضرورت ہے یا صف اول ہی میں کھڑے ہو جائیں؟
جواب
صف اول میں نہ کھڑے ہوں بلکہ مستقل اپنی صف پیچھے بنائیں۔ ردالمحتار ص ۳۸۴ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔