الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اتصال صفوف برائے اقتداء

سوال

(۱) اگر بارش ہو اور مسجد کے صحن میں مقتدی کھڑے نہ ہو سکتے ہوں اور صحن کے پاس متصل دوسرا مکان اوپر ہو یا نیچے وہاں کھڑے ہو کر مسجد کے امام کے پیچھے اقتداء کر کے نماز پڑھے تو صحیح ہے یا نہیں جب کہ اتصال صفوف بارش کی وجہ سے نہیں۔ (۲) امام مسجد میں نماز پڑھارہے ہوں اور مقتدی بالکل منتہی مسجد میں ہے اقتداء صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) اگر وہ مسجد مسجد صغیر ہے اور اس مکان کو مسجد سے دو صفوں کی مقدار کا فصل نہیں اور امام کے انتقالات واحوال کا اشتباہ نہیں ہوتا بلکہ علم ہوتا رہتا ہے خواہ امام کی آواز سے یا مکبر کی آواز سے تو اقتداء صحیح ہے اور اگر مسجد کبیر ہے جیسے مسجد قدس یا دو صفوں کی مقدار کا فصل ہے یا امام کا حال مشتبہ رہتا ہو تو اقتداء صحیح نہیں ہے هكذا يفهم من شروط الاقتداء المذكورة في الشامي۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو