صف کس طرح سیدھی کی جائے
سوال
صف نماز سیدھی کرتے وقت پاؤں کی انگلیاں برابر کرنی چاہئیں یا ایڑیوں کے برابر رکھنا چاہئے؟
جواب
ایڑیوں کو برابر رکھنا چاہئے۔ انگلیوں کی برابری کا اہتمام ضروری نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔