الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کے لئے حرم شریف میں نماز پڑھنا أفضل ہے یا گھر؟

سوال

ایک مولانا صاحب نے اپنے وعظ میں فرمایا کہ عورتوں کے لئے مسجد میں پانچوں وقت جماعت کے لئے جانا جائز نہیں ہے کہ مسجد نبوی اور مسجد حرام میں بھی عورت کے لئے مکہ مکرمہ مدینہ طیبہ میں ان دونوں مسجدوں میں بھی جانے کی اجازت نہیں ہے ان کے لئے نماز تو گھر پر پڑھنا افضل ہے ہاں طواف کے لئے اور زیارت قبر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے لئے حرم شریف میں اور مسجد نبوی میں احتیاط کے ساتھ جانے کی اجازت ہے اور ان مولانا صاحب نے ابو داؤد شریف کی احادیث پیش کی ہیں۔ (۴)

جواب

ان مولانا صاحب نے وعظ میں صحیح فرمایا استدلال بالکل صحیح ہے فقہاء نے بھی ایسا ہی لکھا۔ شراح حدیث نے اس کی تصریح کی ہے کہ حرمین شریفین میں مضاعفت اجر مردوں کے لئے ہے عورتوں کے لئے نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو