نماز مغرب میں امام کا انتظار
سوال
کیا مغرب کی نماز کے وقت اذان ہوتے ہی نماز جماعت پڑھ لیجاوے، اور اتنا انتظار نہ کیا جاوے کہ امام مقرر شدہ وضو کر سکے اور اس کا وضو بغیر کئے دوسرے شخص کو نماز کے لئے کھڑا کر دیا جائے؟
جواب
آفتاب غروب ہونے کے بعد ہی مغرب کی نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے، اور اس میں بلاوجہ اتنی دیر کرنا کہ دو رکعت پڑھی جاسکے مکروہ ہے، اس سے کم دیر کرنا مکروہ نہیں پس اگر امام وضو کر رہا ہے، تو اس کے انتظار میں مضائقہ نہیں بلکہ مناسب ہے کہ اس کا انتظار کر لیا جائے، قال في النهر وفى الأذان من الفتح قولهم بكراهته الركعتين قبل المغرب يشير الى ان تأخير المغرب قدر هما مكروه وقد مناعن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔