الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں جگہ ہوتے ہوئے مجبوراً خارج مسجد نماز پڑھنا

سوال

جب کہ مسجد سابق تو ڑ دی گئی اور اس میں فرش وغیرہ پر اتنی جگہ نہیں کہ نماز با جماعت ادا ہو جائے، تو کسی دوسری جگہ یا مکان میں نماز باجماعت پڑھنے میں کیا مسجد کا ثواب ہو گا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اگر مسجد کے متعلق صحن وغیرہ میں بھی جگہ نہیں تو پھر مجبوری کی حالت میں بجائے مسجد کے جس جگہ بھی جماعت کی جائے گی انشاء اللہ مسجد کا ثواب ملے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو