الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عشاء کی نماز سے پہلے سونا

سوال

مغرب اور عشاء کے درمیان سونا کیسا ہے؟ ایک آدمی کہتا ہے کہ مغرب اور عشاء کے درمیان سونے سے عشاء کی نماز قضا ہو جاتی ہے، چاہے سونے والا جماعت میں بھی شریک ہو گیا ہو چاہے کچھ دیر سونے کے بعد اُٹھ گیا ہو، پھر اس کی نماز قضا ہو جاتی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

عشاء کا وقت غیبوبت شفق سے شروع ہو کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے، اتنے وقت میں نماز عشا پڑھنے سے ادا ہی ہوتی ہے، قضاء نہیں خواہ سوکر اٹھے تب پڑھے یا سونے سے پہلے پڑھے، البتہ عشاء پڑھنے سے پہلے سونا نہیں چاہئے، کہ جماعت ترک ہونے کا خطرہ نہ رہے، ہاں اگر کوئی خاص ضرورت تکلیف، سفر، تکان وغیرہ ہو اور اس کی وجہ سے اتفاقیہ کچھ دیر سو جائے، تو اس سے نماز قضا نہیں قرار پائے گی، جبکہ اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو